ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹینس چیمپئن شپ،اختتامی روز مہا تیر محمداور اسد زمان نے کامیابیاں حاصل کرلیں

کراچی (اے پی پی) نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے اختتامی روز مہا تیر محمداور اسد زمان نے اپنے اپنے مقابلوں میں کامیابیاں حاصل کرکے ٹا ئٹل حاصل کرلیے۔ماڈرن کلب کھیلی گئی 9ویں عیسی لیب قومی ٹینس چیمپئن شپ کے اختتامی روز مہا تیر محمد نے پہلی مرتبہ حشیش کمار کو کسی ٹورنامنٹ میں 7-6 6-2سے شکست دی، مقابلہ ایک گھٹہ اور10 منٹ جاری رہا۔ انڈر14سنگلز کے فائنل میں لاہور کے اسد زمان نے لاہور ہی کے عامر مزاری کو شکست دے کر اعزاز حاصل کر لیا۔ اختتامی تقریب میں ڈاکٹر مریم فرحان عیسی نے مہمان خصوصی اور ڈاکٹر نادیہ فرحان عیسی نے اعزازی مہمان کی حیثیت سے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں