ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سدرن پنجاب کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سدرن پنجاب پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان کپ کے چوتھے رئوانڈ کے میچ کے دوران سدرن پنجاب نے مقررہ وقت سے 3 اوورز کم کئے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 کے تحت سدرن پنجاب پر 32ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور فیصل آفریدی نے سلو اوور ریٹ پر سدرن پنجاب کو چارج کیا۔کپتان حسین طلعت کی جانب سے اعتراف کرنے پرمیچ ریفری محمد جاوید ملک نے سدرن پنجاب پر جرمانہ عائد کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں