ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

 اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے میں ملوث ملزم شوکت علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔  

مدعی مقدمہ کی جانب سے وکیل راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ ملزم پر 14 مئی 2019 کو سائبر کرائم سیل نے مقدمہ درج کیا تھا اور تھانہ گولڑہ میں دفعہ 298,295A  کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

ملزم ڈیڑھ سال سے اڈیالہ جیل میں قید ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں