ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب جانے والے 2 مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر گرفتار

پشاور: باچا خان ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر سعودی عرب جانے والے 2مسافروں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورایئرپورٹ پردوسری مرتبہ جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پکڑی گئی، سعودی عرب جانے والے 2 افراد نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھائی، دونوں افرادکوحراست میں لیکرپولیس کیحوالیکردیاگیا ہے،ایئرپورٹ ذرائع نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے جعلی کوروناٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر6افرادکوحراست میں لیاگیاتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں