ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوفیصد یقین ہونے تک ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرینگے، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ  جب تک کامیابی کا سوفیصدیقین نہ ہوا ان ہائوس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ بلاول نے حساب لگایا ہے تو  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اجلاس میں اس کو واضح کریں گے۔عبدالغفور حیدری نے بلاول بھٹو کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ  دوسری جماعتوں کا ساتھ دینا ہو گا، اتحاد میں رہتے ہوئے تنہا  پرواز اور فیصلے نہیں ہوتے، دوسری جماعتوں کا خیال رکھناپڑتاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں