ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ میں اوپن بیلٹ پر ہنگامے سے اپوزیشن بے نقاب ہوگئی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ پر ہنگامےسے اپوزیشن بےنقاب ہوگئی، منہ پر استعفے مارنے والے آج منہ کی کھارہے ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے وزیر خارجہ نے  اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا استعفے دینا کامطالبہ راتوں رات کیسے تبدیل ہوا؟ یہ راز کھولنا نہیں چاہتے، موقف تبدیل  ہوگیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کے رویے کے بعد اپوزیشن کو بل پر بات کرنے نہیں دیں گے، آئینی ترمیم میں کامیاب ہوں یانہ ہوں،اپوزیشن استعفےدینے پر سنجیدہ نہیں تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں