ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، فردوس عاشق

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، وادی میں انسانیت کی تذلیل کی جارہی ہے،کشمیر میں نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کیا جارہاہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندوں کے ہاتھوں خواتین کی  عصمت دری عام ہے،22ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوچکی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 10ہزار سے زائد کشمیریوں کو پیلٹ گنز کا نشانہ بنایا گیا،پیلٹ گنز سے سینکڑوں کشمیر بینائی سے محروم ہوئے،کورونا کی وجہ کل ریلیاں اورجلوس محدود کیےگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں