ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دی ہنڈرڈ کرکٹ، شاہین شاہ برمنگھم فونیکس ٹیم میں برقرار

لندن(جسارت نیوز) برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں۔ انگلش دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ سائیڈ برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں، وہ اس ٹیم میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو جوائن کریں گے ۔ گزشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے دی ہنڈرڈ کا ابتدائی ایڈیشن منسوخ کردیا گیا تھا جو اب اس موسم گرما میں منعقد ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں