ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں، شبلی فراز       

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہد کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں۔    

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہد کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں، یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں، انہیں نا تو کشمیر کاز سے دلچسپی اور نہ ہی ملکی مفاد عزیز ہے، قومی مفاد پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینا ان کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں