ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنریٹر آن ہے، حسن علی کی تباہ کْن بولنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کیخلاف شاندار بولنگ کرنے والے اور اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے حسن علی کی تباہ کْن بولنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں ۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شاندار بولنگ سے پروٹیز بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑا دیں اور پوری مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں