ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت نے بیدیاں روڈ، ڈیفنس فیز 3 اور 5 کی گلیوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں مارکیٹس، دفاتر اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے جب کہ فیصل ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن اور مناواں کے علاقوں میں بھی گلیاں سیل کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں