ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلین اوپن، صوفیہ ایونٹ سے باہر

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلین اوپن میں پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، دفاعی چیمپئن امریکا کی صوفیہ کینن، ایسٹونیا کی کایا کینیپی کے ہاتھوں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔میلبرن میں جاری ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں ڈیفینڈنگ چیمپئن امریکا کی صوفیہ کنین کا سامنا ایسٹونیا کی کائیا کینیپی سے تھا،میچ میں امریکن پلئیر اپنے روایتی فارم سے بہت دور نظر آئیں اور اسٹونین پلئیر کے ہاتھوں 6-3 اور 6-2 سے شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔مینز ایونٹ میں روس کے آندرے روبلو نے تھیاگو مونٹیرو کو 6-4، 6-4 اور7-6 سے ہرا کر تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں