ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لڑکیاں فیسی کیم شو توکان کراٹے کی تربیت ضرور حاصل کریں،مشان احمد

لاہور( جسارت نیوز) مشان احمد’’ فیسی کیم شوتوکان کراٹے‘‘ میں ڈین بلیک بیلٹ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی گرلز کراٹے کھلاڑی بن گئیں۔ پاکستان فیسی کیم شوتوکان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ’ ’بیلٹ پروموشن ‘ ‘ تقریب منعقدہوئی جس میں مشان احمد کوان کو بہترین پرفارمنس پر بلیک بیلٹ اور خصوصی سر ٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔سائوتھ ایشین کراٹے چمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ کھلاڑی ساویل فیاض اور پاکستان کے نام ور کراٹے کوچ مہر فیاض فیروز نے مشان احمدکو ’’ فیسی کیم شوتوکان کراٹے‘‘ میں ڈین بلیک بیلٹ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ ہونہارکراٹے کھلاڑی مشان احمدنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ میں ما رشل آرٹس کی دْنیامیںاپنے شاندار کھیل سے پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں