ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیس X کا بلا انسان راکٹ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا

امریکہ میں اسپیس ایکس کا راکٹ تجرباتی پرواز کے دوران زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔

 بتایا گیا ہے کہ اس راکٹ میں کوئی شخص سوار نہیں تھا۔

خبر  کے مطابق کمپنی Starship راکٹ تیار کر کے اسے مریخ پر بھیجنے کی خواہش مند ہے۔

 واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کمپنی کے دو راکٹ گر کر تباہ ہو چکے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں