ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری نگر:میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی جلد ختم ہونے کا امکان

بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو جلد رہا کئے جانے کا امکان ہے۔

میرواعظ عمر فاروق 20 ماہ سے سری نگر میں اپنی رہائش گاہ میں نظر بند ہیں۔

خبر کے مطابق ، میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی جلد ختم ہوسکتی ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو کل بروز جمعہ  سری نگر کی جامع مسجد میں خطبے کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔

واضح رہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو 4 اگست 2019  کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں