ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں جس کے سبب لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز  خضدار سے 66 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں