ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کی صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خوشی ہے دو عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے۔ ماضی میں ان حصوں کو نظر انداز کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ جو علاقے ماضی میں پچھے رہ گئے انہیں قومی دھارے میں لانا ہماری پالیسی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں