ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتے میں سندھ پولیس کے 94 افسران و اہلکار کورونا میں مبتلا

Sindh Police

Sindh Police

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار و افسران کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔

سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق 7 روزکے دوران 94 پولیس افسران اوراہل کاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا سے متاثرہ پولیس افسران اوراہل کاروں کی تعداد 6250 ہوگئی ہے جب کہ اب تک کورونا کے باعث 24 پولیس افسران اوراہل کارانتقال کرچکے ہیں۔

by Majid Khan

Nasir Mehmood – Chief Editor at GeoURDU.com

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں