ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں مردہ جانور کے گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

 لاہور: ماڈل ٹاؤن ڈولفن اسکواڈ و پی آر یو نے شہر میں10 من مردہ گوشت کی سپلائی ناکام بنادی۔

ترجمان ڈولفن و پی آر یو نے شہری کی نشان دہی پر گارڈن ٹاؤن پک اپ کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ڈرائیورکےنہ رکنے پر ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد راؤنڈاپ کرلیا ۔

ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق ملزم نے 2مردہ گائے کو بند پک اپ میں چھپا رکھا تھا۔ ملزم مردہ گائے کی قصور سے لاہور سپلائی کررہا تھا۔ملزم طاہر کو تھانہ گارڈن ٹاؤن کے حوالے کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں