ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے

 پشاور: وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے، عمران خان 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔

وزیر اعظم  پشاور کے قریب زیتون کی شجرکاری کا بھی آغاز کریں گے جب کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی اور انتظامی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں