ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی چیف سلیکٹر اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے

اسلام آباد(آئی این پی)قومی چیف سلیکٹر محمد وسیم جنوبی افریقا اور زمبابوے کے دوریکیلیے اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے جن کا کہنا ہے کہ ان کی تمام پہلوں پر نظر اور سمت واضح ہے جس کے تحت نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دیے جا رہے ہیں ۔ میڈ یا رپورٹ کے مطابق چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ فیصلوں کے جلد ہی مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔ محمد وسیم نے ایک نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ اب جو کارکردگی دکھائے گا وہی ٹیم میں رہے گا جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے جلد ہی کھلاڑیوں کا پول تیار کرلیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں