ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمر: فوج نے سوچی پر کرپشن کا ایک اور الزام لگادیا

میانمر: آمریت مخالف مظاہرین کی جانب سے کھڑی کی گئی بوریوں کی دیوار کو فوج ہٹا رہی ہے

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے زیر حراست رہنما آنگ سان سوچی پرکرپشن کے نئے الزامات عائد کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایکتاجر سے ساڑھے 5 لاکھ ڈالر رشوت لینے کے الزامات کے تحت سوچی سے تفتیش کی جائے گی ۔ دوسری جانب سوچی کے وکیل نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیاہے۔ ادھر ینگون میں مظاہرے روکنے کے لیے فوج نے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ تک رسائی محدود کردی ہے۔ واضح رہے کہ فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیل چکا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 217افراد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں