ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج دن اور رات برابر،23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھے گا

جامکے چٹھہ: پاکستان میں دن اور رات کے تبدیل ہوتے اوقات کار کے مطابق آج 22 مارچ کو دن اور رات برابر جبکہ 23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھنے اور رات کا کم ہونا شروع ہو جائے گا اور 22 دسمبر کو ایک ایک با پھر دن اور رات کا ٹائم ساکن جبکہ23 دسمبر سے دن بڑھنا اور رات چھوٹی ہونا شروع ہو جائے گی۔

اوقات کار کے قدرتی شیڈول کے مطابق 22 جون کو سب سے بڑا دن اور 23 جون کو دن کا دورانیہ کم اور رات کے اوقات بڑھنا شروع ہو جائے گا اور 22 ستمبر کو ایک بار پھر دن رات کا دورانیہ برابر اور 23 ستمبر سے رات بڑی اور دن چھوٹا ہونا شروع ہو جائے گا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں