ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سید اظہر علی شاہ سائوتھ ایشین سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

پشاور (جسارت نیوز)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ سائوتھ ایشین سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے بھی صدر منتخب کر لئے گئے‘سائوتھ ایشین سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس دبئی میں منعقد ہوا جس میں 7ممبر ممالک میں سے پانچ ممالک کے عہدیداروں نے شرکت کی ان میں پاکستان ، افغانستان ، بھارت ، نیپال اور بنگلا دیش شامل تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں