ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرحان محبوب کو حسن کارکردگی کے صدارتی ایوارڈ پر مبارکباد

اسلام آباد(جسارت نیوز) پروفیشنل اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب کو 23 مارچ 2021 کو حسن کارکردگی کے صدارتی ایوارڈسے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) کی تجاویز پر بین الاقوامی اسکواش کے بڑے ایونٹس میں ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔صدر پی ایس ایف، سینئر نائب صدر عامر مسعوداور پاکستان اسکواش فیڈریشن کے تمام سٹاف نے فرحان محبوب کو مبارکباد پیش کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں