ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشنز،ہلاکشدگان دہشتگردوں کی تعداد 70 ہو گئی

شمالی عراق میں جاری  پنجہ برق اور پنجہ یلدرم آپریشنز کے دوران اب تک ستر دہشتگرد مارے  گئے ہیں۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، ان آپریشنز مین دہشتگردوں کے  گرد گھیرا تنگ  ہوتا جا رہا ہے جبکہ،  پی کےکے کے مزید دو دہشتگردوں کو ہمارے ڈرونز طیاروں نے ہلاک کر دیا  ہے۔

 اس طرح سے اب تک ہلاک شدگان دہشتگردوں کی تعداد 70 ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ترک امور داخلہ کا کہنا ہے کہ اندرون ملک آپریشنز کے تحت بھی ضلع آعری، ایغدیر اور ارداخان میں  ایرین 15 کوہ آعری   آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں 2065 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں