ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صبور علی اور علی انصاری کی منگنی ہو گئ

معروف اداکار علی انصاری اور پاکستان شوبز
انڈسٹری کی مشہور اداکار صبور علی نے اپنی
منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے
اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ میری بات
پکی ہو گئ ہے اور میرے جذبات اس وقت بیان کرنے
سے قاصر ہیں بس اتنا کہوں گی کہ میں اداکار علی
انصاری کے ساتھ رشتہ پکا ہونے پہ بہت خوش ہوں۔

اداکار علی انصاری نے بھی انسٹاگرام پہ تصاویر شئر
کر کے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں