ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کے 2 روزہ دورے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 7 مئی سے دو روز کے لئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کو حتمی شکل دی جارہی ہے، اور دورے کے دوران وزیراعظم سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں