ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیرالمومنین علی (ع) کے لیے تین اہم راتیں

یہ روایت کتاب "بحارالأنوار” سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

كانَ أميرُ المؤمنينَ عليه السلام لا يَنامُ ثلاثَ ليالٍ: لَيلةَ ثلاثٍ وعِشرِينَ مِن شَهرِ رَمَضانَ، ولَيلةَ الفِطرِ، ولَيلةَ النِّصفِ مِن شَعبانَ، وفيها تُقسَمُ الأرزاقُ والآجالُ وما يَكونُ في السَّنَةِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

امیرالمؤمنین علیہ السلام تین رات نہیں سوتے تھے: (1) ماہ رمضان کی تئیسویں کی رات (2) شب عید فطر (3) شب نیمۂ شعبان۔ اور یہی وہ  راتیں ہیں کہ جن میں رزق و روزی کی تقسیم، عمر کی تعیین اور سال میں جو کچھ پیش آنے والا ہے معین ہوتا ہے۔

بحارالأنوار : ۹۷/۸۸/۱۵

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں