ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پوٹین۔ نیتین یاہو رابطہ،مسئلہ شام پر غور

روسی صدر ولادیمیر پوٹن  نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو سے شام کے مسئلے پربات چیت کی ہے۔

 کریملن کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں  شام کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا ،علاوہ ازیں بات چیت میں اسرائیلی وزیراعظم نے یوکرینی حکام  سے رابطے کے بارے میں بھی پوٹین کو آگاہ کیا۔

بات چیت میں روس۔اسرائیل تعلقات میں  فروغ اور روابط میں اضافے کو  جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں