ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولومبیا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری،ہلاکشدگان کی تعداد 26 ہو گئ

کولومبیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی  ہے۔

خبر کے مطابق ،مظاہروں کے دوران اب تک 26 افراد ہلاک اور درجنوں مظاہرین زخمی ہو چکے ہیں

 بتایا گیا ہےکہ مخالف نواز مظاہرین نے پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا جس ہر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور آبی توپ کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔

شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیر محنت انجیل کوسودیو کابریرا نے کہا ہے کہ حکومت قومی ہڑتال کمیٹی کے نمائندوں سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

 واضح رہے کہ کولومبیا میں بڑھتی غربت اور صدر کی ناکام معاشی پالیسیوں کے خلاف آٹھ روز سے مظاہرے جاری ہیں۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں