ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر  ولکان بوزکرر کا مسجدالاقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کا احترام کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ (یو این) کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے صدر  ولکان بوزکرر نے مسجدالاقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کے احترام کا مطالبہ کیاہے۔

وولکان بوزکر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں بموں کے ذریعہ مداخلت پر ردعمل کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہ "رمضان کے مقدس مہینے کے آخری جمعہ کو القدس میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کے بموں سے مجھے رنج ہوا ہے۔ میں8 بلین مسلمانوں کے لئےمقدس  اور اہم   مسجد اقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کے احترام کا مطالبہ کرتا ہوں ۔

 

 

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں