ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں مئی کیلئے اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے مئی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل میں سوئی نادرن کے لئے ایل این جی کی قیمت 9.76 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی جبکہ اوگرا نے سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں بھی 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کااضافہ کر دیا ،سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 9.96 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں