ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک میں مسائل کے حل کیلئے معاملات طے پاگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اضافی بجلی، رقم کی وصولی اور ادائیگی پر وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک میں اتفاق رائے قائم ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اور کراچی الیکٹرک کے اضافی بجلی کی فراہمی اور حکومت سے رقوم کی موصولی اور ادائیگی کے دیرینہ اختلافات ہیں، اکثر معاملات اور مستقبل میں آسانی کے لئے آج اصول طے پاگئے ہیں اور اب کے الیکٹرک کے ساتھ جلد نیا معاہدہ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں