ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں کورونا کا گراف مندی کی جانب مائل

مہلک وائرس  نے  ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید 214 جانیں لے لیں   جس سے ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان45ہزار840تک ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ18ہزار846کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں846مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 9 ہزار 528 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں8ہزار852مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد49لاکھ 98ہزار639ہو گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں