ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں بھی کورونا وائرس قابو میں آنے لگا

مہلک وائرس  سے  ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید 175 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے  جس کے بعدملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار621تک ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ23ہزار621کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں693مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 9 ہزار 375 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں11ہزار508مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد50لاکھ 45ہزار508ہو گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں