ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی :کورونا سے 175جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46621 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 175 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار621 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ23 ہزار104 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں693 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 9ہزار 375 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں11 ہزار192 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد54لاکھ 55ہزار08 ہو گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں