ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائب ترک صدر کا آذربائیجان کی 103 سالگرہ پر تہنیتی پیغام

نائب صدر فواد اوکتائے نے آذربائیجان کے قیام کی  103 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

نائب صدر فواد اوکتائے نے  آذربائیجان کے اعلان ِ جمہوریہ کی سالگرہ پر  ایک خصوصی ٹویٹ کی۔

’آذربائیجان 103 سال کا‘ عنوان کے ساتھ کی گئی اس شیئرنگ میں ترک نائب صدر نے کہا ہے کہ 28 مئی 1918 کو اعلان ِ آزادی کرنے والے  دوست و برادر ملک آذربائیجان  کی سالگرہ مبارک ہو۔‘‘

انہوں نے ترک اور آذربائیجان کے پرچموں کے ہوا میں لہرانے والے مناظر کو بھی اپنے پیغام میں جگہ دی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں