ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذری۔آرمینی سرحد پر کشیدگی، 1آذری فوجی زخمی

 آذری وزارت دفاع  کےمطابق، آرمینی فوج نے ناہچیوان میں آذری چوکیوں پر فائرنگ کر دی جس سے ایک آذری فوجی زخمی ہو گیا ۔

وزارت نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آذری فوجی  شانے پر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے جسے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

 آذربائیجان نے سرحدی کشیدگی کا ذمے دار آرمینیا کو ٹہراتےہوئے اس سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وہ اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں