ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیتابھ بچن نے سنی لیون کے پڑوس میں گھر لے لیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن نے 31 کروڑ روپے مالیت کا قیمتی اپارٹمنٹ خرید لیا ہے
جس کے بعد وہ بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سنی لیون کے پڑوسی بن گئے ہیں۔
امیتابھ بچن نے ممبئی کے پوش علاقے میں ڈپلیکس اپارٹمنٹ خریدا ہے

جس کی رقبہ 5184 اسکوائر فٹ ہےاس اپارٹمنٹ کی قیمت 60 ہزار بھارتی روپے فی اسکوائر فٹ ہے۔
یہ اپارٹمنٹ ایک پوش علاقے کے پروجیکٹ میں 27 ویں اور 28 ویں منزل پر موجود ہیں۔
اپارٹمنٹ کی کل مالیت 31 کروڑ بھارتی روپے بن رہی ہے

امیتابھ اپارٹمنٹ کی اسٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں 62 لاکھ بھارتی روپے بھی جمع کراچکے ہیں۔
اس اپارٹمنٹ کے ساتھ انہیں 6 گاڑیوں کی پارکنگ بھی دی گئی ہے
اس پروجیکٹ میں اداکارہ سنی لیون اور دیگر اداکاروں کے بھی اپارٹمنٹ موجود ہیں
اسی کمپلیکس میں سنی لیون نے 16 کروڑ بھارتی روپے میں اپارٹمنٹ مارچ میں خریدا تھا

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں