ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارت صحت نے کورونا ویکسین سے دو سال کے اندر مرنے کی خبر کو جعلی قرار دے دیا

 اسلام آباد: وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ویکسین سے دو سال کے اندر مرنے کی خبر کو جعلی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ نوبیل انعام یافتہ سائنس دان نے کبھی نہیں کہا کہ ویکسین لگانے والے دو سال کے عرصے میں مرجائیں گے۔

اپنے اعلامیے میں وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ویکسین سے دو سال کے اندر مرنے کی خبر کو جعلی اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کوئی سائنسی تحقیق ویکیسن لگوانے سے دوسال کے اندر موت واقع ہونا ثابت نہیں کرسکتی، تمام ویکسین تحقیق اور ٹسٹنگ مراحل سے گزر کر عوام تک پہنچتی ہیں۔

corona death 2

corona death 2

وزرات صحت کا مزید کہنا ہے کہ نوبل انعام یافتہ سائنس دان لوچ مونتیگز نے کبھی نہیں کہا کہ ویکسین لگانے والے دو سال کے اندر مرجائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں