ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے، فاروق ستار

 کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے، لاک ڈاؤن کرکے حکومت نے لوگوں کو بے روزگار کردیا، سندھ حکومت دہشت گردوں کوکھلی چھوٹ دے چکی ہے، سندھ حکومت بے لگام ہوچکی اور قانون کی عملداری کہیں نہیں ہے جب کہ سندھ حکومت کے سامنے وزیراعظم بھی بے بس ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں