ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی اجلاس میں سہ پہر 3 بجے پیش کیا جائے گا، محکمہ خزانہ کے متعلقہ محکموں کو لکھے گئے خط کے مطابق وزیرخزانہ و وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ 16جون کو سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں