ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایردوان۔ سینار اولو ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اسمبلی اسپیکر اوندرسیناراولو کے ساتھ ملاقات کی۔

صدارتی پیلس کے سوشل کمپلیکس میں بند کمرے کی یہ ملاقات پینتالیس منٹ تک جاری رہی۔

ملاقات میں ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے بھی شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں