ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خاتون باکسر نے طلائی تمغہ جیت لیا

ترک قومی باکسر بوسے ناز سرمین ایلی  نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ٹوکیو 2020 اولمپکس  میں یورپی کوٹے  کے مقابلو ں میں  69 کلو گرام وومن کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیت لیا۔

ترکی باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بوسے ناز نے  فائنل میچ میں جرمن  خریف  نادینہ اپتیز کو شکست دیتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

بوسے ناز  نے اولمپک کوٹہ ٹورنا منٹ میں سیمی فائنل کو جیتتے ہوئے کوالیفائی کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں