ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں حملے،25 افراد ہلاک

 نائیجیریا میں ہوئے مسلح حملوں میں پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔

 پہلا حملہ بینیو صوبے کے علاقے آگاٹو میں ہوا جس میں گیارہ افراد مارے گئے جبکہ دوسرا حملہ صوبہ پلاٹیو کے علاقے باسا میں ہوا جس میں چودہ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

حملوں سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں