ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: صدر ایردوان انطالیہ پہنچ گئے

آذربائیجان میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔

واپسی پر صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان انطالیہ پہنچے۔

انطالیہ میں صدر ایردوان آج جنوب مشرقی تعاون مرحلے کے سربراہی اجلاس میں اور کل انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔

صدر ایردوان کی زیرِ صدارت ہر دو اجلاس میں وسیع متوقع ہے۔ اجلاسوں میں کئے جانے والے فیصلوں سے جنوب مشرقی یورپ 2030 اسٹریٹجی دستاویز تیار کی جائے گی۔

مذکورہ اجلاس ترکی اور انطالیہ  کو متعارف کروائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں