ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں اسکول پر حملہ،متعدد طالبات اغوا

نائیجيريا کی رياست کيبی ميں مسلح حملہ آوروں نے ايک اسکول کے اسی سے زائد بچوں کو اغواء کر ليا ہے۔

اسکول کے ايک استاد عثمان اليو نے بتايا کہ اغواء کيے جانے والے طلبہ کی اکثريت لڑکيوں پر مشتمل ہے۔

رياستی پوليس کے ترجمان نے بتايا ہے کہ حملہ آوروں نے اپنی کارروائی کے دوران  ايک پوليس اہلکار کو بھی ہلاک کر ديا۔

نائجيريا کے اس خطے ميں يہ گزشتہ تين ہفتوں کے دوران بڑے پيمانے پر اغواء کی تيسری بڑی کارروائی ہے۔

حکام نے اسکول کے آس پاس کے جنگلات ميں تلاش جاری رکھی ہوئی ہے مگر فی الحال يہ بے نتيجہ ہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں