ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا عمل جاری

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد چل بسے جس کے بعد ملک میں مجموعی جانی نقصان  21 ہزار 940ہوگئی۔

اسی دورانیہ میں 1 ہزار 282نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ  واقعات کی تعداد 9 لاکھ 50ہزار سے  تجاوز کر گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46ہزار269کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جب کہ 2 ہزار 38 مریض صحتیاب بھی ہوئے۔

اب تک 8 لاکھ 89 ہزار 787 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ2 ہزار 296 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں