ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

41 سال بعد لاہور کے زیرِ زمین پانی کی سطح کو مزید گرنے سے روک لیا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ سے1980کےبعدپہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔

وزیراعظم نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کی قیادت میں پنجاب حکومت نے مؤثر واٹر ریسائیکلنگ پالیسیز، نئےایکویفرچارجز، بارش کے پانی کے زیرِ زمین ذخائر، ٹائیمڈ ویل پمپنگ اور دیگر ٹارگیٹیڈ ایکشنز سے1980 کے بعد پہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں